حج انتظامات کیلئے وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن کی قیادت میں پہلا قافلہ آج روانہ ہو گا

حج انتظامات کیلئے وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن کی قیادت میں پہلا ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آپریشن2018ء، سعودی عرب میں انتظامات،وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن میاں سلیم کی قیادت میں پہلا قافلہ 12جولائی کو اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہو گا،مدینہ ائیر پورٹ پر استقبال سمیت مدینہ منورہ میں مانیٹرنگ اور سرکاری عازمین کی نگرانی کریں گے۔

قافلہ

مزید : صفحہ آخر