عازمین حج کیلئے ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں انجکشن لگانے کا سلسلہ جاری

عازمین حج کیلئے ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں انجکشن لگانے کا سلسلہ جاری

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج اپریشن2018ء سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کے لیے ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں انجکشن لگانے کا سلسلہ جاری ،سرکاری سکیم اور پرائیویٹ سکیم کے عاززمین کو اپنے حج فارم کی کاپی کے ساتھ قریبی حاجی کیمپ سے فوری فلو اورگردن توڑ بخار کے انجکشن لگانے کی ہدایت۔

انجکشن

مزید : صفحہ آخر