تھانہ علاقہ شہیدان کی رہائشی بیوہ عبدالستار انتقال کرگئیں

تھانہ علاقہ شہیدان کی رہائشی بیوہ عبدالستار انتقال کرگئیں

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ شہیدان کی رہائشی بیوہ عبدالستار انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحومہ محمد اسرار، علی محمد ، محمد انور ، اور ارشد کی والدہ محمد شفیع بابا سپر سٹور، محمد ایوب سویٹس اور محمد سلیم کی بہن تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر