یونین کونسل پیرخیل کے زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

یونین کونسل پیرخیل کے زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل پیرخیل کے زڑہ ورخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم مالاکنڈلیویز کے ریٹائرڈ اہلکاررحم دل خان مرحوم اور رینجراہلکار دلاورخان کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر