محمداسرارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

محمداسرارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل تھانہ بانڈہ جات کے محمداسرارکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر