پبی ، ڈراگ انسپکٹر کی زائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلا ف کارروائی

پبی ، ڈراگ انسپکٹر کی زائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالوں کیخلا ف کارروائی

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان اور ڈرگ انسپکٹر نو شہر ہ محمد سا جدکا غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں اور غیر رجسٹر ادویات زائد المعیاد ادو یات فروخت کر نے والوں کے خلاف بھر پور کاروا ئی پبی سٹیشن بازار مہا جر بازار جلو زئی نو شہرہ کیوری روڈ میں میں 6میڈیکل سٹوروں کو سیل کیا اور 12 میڈیکل سٹوروں کو شو ز کاز نو ٹس اور3 میڈیکل سٹوروں کو لائسنس کی تجدید کے لئے نوٹس جاری کئے اور 10 ادویات تجزئے کے لئے قبضے میں لئے تفصیلات کے مطا بق ضلع نو شہرہ میں غیرغیر معیاری ادویات غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بھر پور کاروا ئی جاری ہیں ڈرگ انسپکٹر خو شخال خان اور ڈرگ انسپکٹر نو شہر ہ محمد سا جدنے پبی سٹیشن بازار مہا جر بازار جلو زئی نو شہرہ کیوری روڈ میں اچا نک چھا پے مار کر مد ینہ میڈیکوز عا لم میڈ یکوززبیر میڈ یکوز فر خان میڈ یکوزسمیت 6 میڈیکل سٹوروں کو سیل کیا اور عمران میڈ یکوز طارق میڈ یکوز لائف کیئر فار میسی ملک میڈیسن کیئر نیو کا کا خیل میڈ یکوزنو شہرہ میڈ یکوزعزیز میڈ یکوز سپین زر میڈیکوز اے کی میڈیکل سٹورنا صر میڈ یکوز ایمل میڈ یکل سٹورکو شو کاز نو ٹس جاری کئے اور حسن میڈ یکوز گو ہر میڈیکوزخوا جہ میڈ یسن کمپنی کو لا ئسنس کی تجد ید کر نے کی ہدا یات جاری کئے اور دس ادویات کے نمو نے حا صل کر نے تجز ئے کے لئے پی کیو سی بی بھیج دیئے

مزید : پشاورصفحہ آخر