سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی پشاور بم دھماکے کی شدیدمذمت

سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی پشاور بم دھماکے کی شدیدمذمت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی گزشتہ شب پشاور کے علاقے یکہ توت میں کارنر میٹنگ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت ۔سپیکر کا دھماکے کے نتیجے میں ہارون بلور اور دیگر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔سپیکر کا غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

مزید : کراچی صفحہ اول