عدالتی ملازمین کا بھی 2یوم کی تنخوا ہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

عدالتی ملازمین کا بھی 2یوم کی تنخوا ہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملازمین نے اپنی 2یوم کی تنخوا ہ دیامیر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ کے 16اور اس سے زائد گریڈ کے ملازمین نے اپنی 2یوم کی تنخوا ہ چیف جسٹس کی ہدایت پر قائم ہونے والے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ کے ملازمین کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے گریڈ 2 سے 15تک کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے۔

عدالتی ملازمین

B

مزید : کراچی صفحہ اول