ہارون بلور 2002میں ٹاؤن ناظم اور والد کی شہادت کے بعد مثیر بلدیات بھی رہے

ہارون بلور 2002میں ٹاؤن ناظم اور والد کی شہادت کے بعد مثیر بلدیات بھی رہے

پشاور ) سٹاف رپورٹر( پشاور کے دیرینہ سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے ہارون بلور شہید میدان میں ایک عرصہ سے سر گرم تھے 2002 میں وہ ٹاؤن ناظم منتخب ہوئے اور والد کی شہادت کے بعد وہ مشیر بلدیات بھی رہے 2005 ء میں وہ ڈسٹرکٹ ناظم کا الیکشن ہار گئے تھے اس کے بعد 2013 ء میں پی کے 3 سے وہ الیکشن لڑے اور ہار گئے اس کے باوجود ہارون بلور نے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور اپنے حلقے کی عوام کو کبھی نظر انداز نہیں کیا تھا

مزید : کراچی صفحہ اول