اب خاموش نہیں رہ سکتے، صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ،مزید لاشیں اٹھانے کی اب ہمت نہیں رہی:سینیٹر الیاس بلور

اب خاموش نہیں رہ سکتے، صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ،مزید لاشیں اٹھانے کی اب ...

پشاور ) سٹاف رپورٹر( عوامی نیشنل پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے انتہائی جذباتی انداز میں کہا کہ اب خاموش نہیں رہ سکتے ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ،مزید لاشیں اٹھانے کی اب ہمت نہیں رہی وہ ہسپتال میں ہارون بلور کی خبر سنتے ہی آبدیدہ ہو گئے اور جذباتی انداز میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ اب خاموش نہیں بیٹھیں گے ،ہارون بلور سے سکیورٹی واپس لی گئی اب ہم چن چن کر بدلہ لیں گے چپ نہیں رہیں گے ،

Back to

مزید : کراچی صفحہ اول