میئر ملتان نوید ارائیں کا سٹاف ووٹر لسٹوں‘ پرچیوں کی تیاری پر مامور

میئر ملتان نوید ارائیں کا سٹاف ووٹر لسٹوں‘ پرچیوں کی تیاری پر مامور

ملتان (سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین پر الیکشن کمپین کرنے پر پابندی کے باوجود پی ایس میئر جاوید نقوی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

، اہلکار سلمان یاسر سمیت دیگر 3ملازمین ووٹر لسٹوں اور پرچیوں کی تیاری پر مامور ہیں، جبکہ میئر ملتان نویدالحق آرائیں نے سرکاری گاڑی فارچیون اور ڈرائیور میونسپل کارپوریشن دفتر بھجوادیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی الیکشن کمپین پر پابندی عائد کررکھی ہے اور کمپین میں شامل ہونے والے ملازمین کیخلاف پیڈایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کررکھے ہیں۔ سرکاری ملازمین جاوید نقوی، سلمان اور یاسر بدستور سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات وحید آرائیں کے ڈیرے پر الیکشن کی کمپین کررہے ہیں

میئر سٹاف

مزید : ملتان صفحہ آخر