” تحریک انصاف چکوال کی ’ م خ ‘ روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا

” تحریک انصاف چکوال کی ’ م خ ‘ روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ ...
” تحریک انصاف چکوال کی ’ م خ ‘ روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریحام خان کی کتاب باضابطہ طور پر شائع ہوچکی ہے جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی زندگی سے زیادہ ان کی جنسی زندگی پر بھرپور طور پر اور ’ انتہائی کھلے‘ انداز میں فوکس کیا گیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے سابق شوہر کی زندگی کے متعدد جنسی واقعات اپنی کتاب میں تحریر کیے ہیں جن میں سے ایک پی ٹی آئی چکوال کی خاتون ’م خ‘ کے حوالے سے بھی ہے۔
ریحام خان نے لکھا کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں ’ع ب‘  اور ’ع ک ‘  کی جانب سے کپتان کو جنسی تعلق قائم کرنے کی آفرز کی گئی تھیں۔ ”عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ یہ میسج ’ م خ پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا ، یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ سوئی ہے“۔
ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما ’ع ک ‘ کے حوالے سے لکھا کہ یہ خاتون نہ صرف اپنے اعضائے مخصوصہ کی تصاویر باقاعدگی کے ساتھ عمران خان کو بھجواتی تھی بلکہ جب بھی وہ عمران خان سے روبرو ہوتی تو کوشش کرتی کہ وہ ان کے سامنے کھڑی رہے یا ان کے سامنے بیٹھ جائے۔ میری موجودگی میں بھی ’ع ک‘  اس بات کی پرواہ نہیں کرتی تھی اور عمران خان کے سامنے آنے کا راستہ بنالیتی تھی۔’اس نے علیم خان کے گھر مجھے وارننگ دی کہ اب مجھے یہ سب برداشت کرنا ہوگا کیونکہ وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گی‘۔

مزید پڑھیں:’’جمائما سے شادی کی پہلی رات میں روتے روتے سو گیا، کیونکہ اس نے شراب پی لی تھی اور۔۔۔‘‘

مزید :

قومی -سیاست -