”عمران خان اپنے جسم کا یہ حصہ 2انچ بڑا کروانا چاہتے تھے اور بار بار کہتے تھے کہ۔۔۔“ ریحام خان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

”عمران خان اپنے جسم کا یہ حصہ 2انچ بڑا کروانا چاہتے تھے اور بار بار کہتے تھے ...
”عمران خان اپنے جسم کا یہ حصہ 2انچ بڑا کروانا چاہتے تھے اور بار بار کہتے تھے کہ۔۔۔“ ریحام خان نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں عمران خان پر جنسی الزامات کی بھرمار کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک شرمناک الزام عائد کرتے ہوئے ریحام خان لکھتی ہیں کہ ”عمران خان اپنے عضو مخصوصہ کو مزید 2انچ لمبا کرنے کی شدید خواہش رکھتے تھے۔ وہ اکثر مجھ سے کہتے کہ ”میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ سرجری کروا کے اپنے عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں۔ میں محسوس کرتا ہوں کہ اسے مزید دو انچ لمبا ہونا چاہیے۔‘ یہ بات انہوں نے کئی بار مجھ سے کہی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن کچھ ریسرچ بھی کر رکھی تھی۔ ان کے ذہن پر جس طرح جنسیت حاوی تھی مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ اس سے کیسے ڈیل کروں اور ان کی ایسی احمقانہ باتوں کا کیا جواب دوں۔“
ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر مردوں کی فحش فلمیں دیکھنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ ”ایک دن میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے تھے اور ساتھ خودلذتی میں مصروف تھے۔ ان کے پاس مردوں کی فحش فلموں کی ڈی وی ڈیز کی ایک وسیع کولیکشن تھی اور وہ ان میں موجود مردوں میں سے بعض کے عضو مخصوصہ کی ’تعریف‘ بھی کرتے تھے۔مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے عمران خان کو میں نے متعدد بار رنگے ہاتھوں پکڑا۔ یہ ایک ایسی بیوی کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتا تھا جو کچن میں اپنے شوہر کے لیے کھانے بنا رہی ہوتی تھی اور وہ بیڈروم میں بیٹھا مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے خودلذتی میں مصروف ہوتا تھا۔ ان کے ذہن پر جس طرح جنسیت حاوی تھی مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ اس سے کیسے ڈیل کروں اور ان کی ایسی احمقانہ باتوں کا کیا جواب دوں۔“واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی یہ کتاب کسی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ اسے ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کر دیا ہے۔ اس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کا نام بھی انہوں نے ”ریحام خان“ ہی رکھا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -