کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت،عمران کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے:مریم اورنگزیب

کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت،عمران کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے:مریم ...
کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت،عمران کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے:مریم اورنگزیب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے،عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے۔

جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی تقریرپرترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران صاحب کل دیکھناکارکن کیاہوتاہے اورکارکن کی طاقت کیاہوتی ہے۔عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے،عمران خان کی تقاریرسےانکی سیاسی واخلاقی تربیت کااندازہ لگایاجاسکتاہے،عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...