میونسپل کمیٹی خانیوال‘ ہیڈ کلرک رشوت وصول کرتے گرفتار

میونسپل کمیٹی خانیوال‘ ہیڈ کلرک رشوت وصول کرتے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) اینٹی کرپشن نے میونسپل کمیٹی خانیوال کے ہیڈ کلرک کو پچپن ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں (بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

گرفتار کرلیا ہے۔معلوم ہوا ہے اینٹی کرپشن خانیوال کے سرکل آفیسر نے شہری کی شکایات پر میونسپل کمیٹی کی برانچ پی اینڈ سی کے ہیڈ کلرک ظفر فاروق کو پچپن ہزار روپے بطور رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔