گرما تعطیلات‘ تیسرے ہفتے کیلئے1 ڈویژن‘ 3 سنگل بینچ تشکیل

گرما تعطیلات‘ تیسرے ہفتے کیلئے1 ڈویژن‘ 3 سنگل بینچ تشکیل

 ملتان (خبر نگارخصو صی)ہائیکورٹ ملتان بینچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

تیسرے ہفتے کیلئے ملتان بینچ میں ایک ڈویثرن اور 3 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ ملتان بینچ کے لئے جاری روسٹر کے مطابق ڈویثرن بینچ جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل ہے جبکہ 3 سنگل بینچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس سید شہباز علی رضوی بطور سینئر جج شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...