آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بلفاسٹ(آئی این پی)آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ گزشتہ روز کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا اور یوں میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 12 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا۔