ڈیرہ بکھا میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف  آپریشن‘ گودام سے چینی کی 800 بوریاں برآمد

ڈیرہ بکھا میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف  آپریشن‘ گودام سے چینی کی 800 بوریاں برآمد

ڈیرہ بکھا(نمائندہ پاکستان) ڈیرہ بکھا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن, جمیل(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 کریانہ سٹور کے گودام سے 800بوری چینی برآمد انتظامیہ کی جانب سے سٹور سیل کر دیا گیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بکھا میں سپیشل برانچ کی نشاندھی پر اے سی صدر بھاولپور نے طارق تحصیل دار کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جس نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بکھا میں جمیل کریانہ سٹور پر چھاپہ مارا جہاں پر چینی کی 800بوری ذخیرہ کہ گئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے جمیل کریانہ سٹور کے گودام کو سیل کر دیا گیا اس موقع پر اے سی صدر بھاولپور مہدی معلوف کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر