جہانیاں‘ ڈریم لینڈ سکیم فراڈ ڈکلیئر ہونے پرسیل‘ نیب‘ ایف بی آر کی تحقیقات شروع

جہانیاں‘ ڈریم لینڈ سکیم فراڈ ڈکلیئر ہونے پرسیل‘ نیب‘ ایف بی آر کی تحقیقات ...

جہانیاں (نمائندہ پاکستان) جہانیاں ڈریم لینڈ سکیم کو فراڈ  ڈکلیئر ہونے پر سیل (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

کردیا گیا نیب اور ایف بی آر نے تحقیقات شروع کردی نیب اور وزیر اعظم شکایت سیل پر متاثرین کی بڑی تعداد میں شکائتیں اور درخواستیں موصول ہونے پر کارروائی میں لائی گئی.  لوگوں کے کڑوروں اربوں روپے ڈوب گئے متاثرین سراپا احتجاج لینڈ ہاؤسنگ سکیمز والوں کا عام شہریوں کو چیک دیکر رقم بٹورنے کا فراڈ بھی منظر عام پر آگیا.  متاثرین محکمہ پولیس سے کارروائی کی اپیل کی ہے-

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر