بٹ خیلہ ، آل پاکستان کلرکس اور کلاس فورملازمین کا بجٹ کیخلاف احتجاجی جلسہ

بٹ خیلہ ، آل پاکستان کلرکس اور کلاس فورملازمین کا بجٹ کیخلاف احتجاجی جلسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) آل پاکستان کلرک اےسوسی اےشن اورکلاس فورملازمےن نے موجودہ حکومت کی بجٹ کومستردکرتے ہوئے دفاترسے ہڑتال کرکے احتجاجی جلسہ کےاجلسے مےں کثےرتعدادمےں ملازمےن نے شرکت کی جلسے سے ال پاکستان کلرک اےسوسی اےشن کے مرکزی صدرفضل غفارباچا ضلعی صدرسلےم خان صوبائی نائب صدرسہےل خان پی ڈبےلوڈی لےبرےونےن کے صوبائی صدرگل زمےن خان ضلعی صدرپےرسعےدخان شفےع اللہ وغےرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت اقتدارمےں اکر سرکاری ملازمےن کاجےناحرام کردےا ہے جس کی وجہ سے غرےب ملازمےن دووقت روٹی کےلئے ترس رہے ہےں انہوںنے کہاکہ سرکاری ملازمےن ملک کے سسٹم چلانے مےں رےڑھ کی ہڈی کی حثےت رکھتی ہے وہ ملازمےن بھی انہوںنے نہےں بخشا جس کی وجہ سے ملازمےن سخت پرےشان ہےں انہوںنے کہاکہ ہم حکومت سے اپےل کرتے ہےں کہ وہ اپنے بجٹ پرنظرثانی کرکے ملازمےن کے تنخواہوں مےں مہنگائی کے تناسب سے دوسوفےصداضافہ کےاجائے انہوںنے کہاکہ جب تک حکومت نے ملازمےن کے تنخواہوںمےں اضافہ نہےں کےاہے اس وقت تک ہم اپنااحتجاج جاری رکھے گے اورہرجمعرات کے روز احتجاجی دھرناہوگا انہوںنے کہاکہ ملازمےن اپنے حقوق کے حصول کےلئے دھرنے مےں جوق درجوق شرکت کرکے حکمرانوں پرواضح کرےں کہ ہم اپنے حقوق کے حصول کےلئے اخری حدتک جائےں گے اورکسی بھی مالی وجانی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے۔