خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ایٹا بارے اجلاس کا انعقاد

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ایٹا بارے اجلاس کا انعقاد

پشاور( سٹاف رپورٹر)خےبر پختونخوا کے وزےر قانون و پارلےمانی امور اور انسانی حقوق سلطان محمد خان نے جمعرات کے روزخصوصی پارلےمانی کمےٹی برائے خےبر پختونخوا اےجوکےشنل ٹسٹنگ اےنڈ اےوالواےشن اےجنسی (اےٹا) کے حوالے سے پشاور مےںمنعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس مےں اراکےن صوبائی اسمبلی مفتی عبےد الرحمٰان، آسےہ اسد، سےکرٹری اےجوکےشن منظور احمد، اےگزےکٹےو ڈائرےکٹر اےٹا شرافت خان ربانی اور وائس چانسلرز آف خےبر مےڈےکل ےونےورسٹی اور ےونےورسٹی آف انجےنئرنگ اےنڈ ٹےکنالوجی کے علاوہ دےگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔ےہ اجلاس پروفےشنل انجےنئرنگ اور مےڈےکل کالجز مےں داخلوں کے متعلق اےٹا مےں اصلاحاتی تجاوےز اور دوسرے صوبوںکے مقابلے مےں نمبرات کی برابری کے حوالے سے منعقد کےا گےا جسمےں اےگزےکٹےو ڈائرےکٹر نے اےٹا کے طرےقہ کارسے متعلق اجلاس کو تفصےلی برےفنگ دی ۔ اس موقع پر سےکرٹری اےجوکےشن نے اجلاس کو ہونے والے 7 جولائی انجےنئرنگ ٹسٹ کے انتظامی امور کے بارے مےں بتاےا کہ صوبے کے تمام ڈوےژنز مےں طلبا ءکےلئے ان -ڈور ہالز کا انتظام کےا گےا تھا جس پر ہر رکن صوبائی اسمبلی آسےہ نے اطمےنان کا اظہار کرتے ہوئے اسے صوبائی حکومت اور اےٹا کی انتظامےہ کی کاوشو کی کامےابی قرار دیا۔ سےکرٹری اےجوکےشن نے کہا کہ نمبرات کی برابری بھی دےگر صوبوںکے معےار کے مطابق کر دی گئی ہے اور امتحان کے انتظامی امور کو بھی بہتر بناےا گےا ہے۔ درےں اثنا اےگزےکٹےوں ڈائرےکٹر اےٹا نے کہا کہ اےٹا دفتر مےں سی سی ٹی وی کےمرے بھی فنکشنل ہےں ا ور دروازوں پر بھی بائےو مےٹرک لاکس نصب کئے گئے ہےں وزےر موصوف نے اےٹا کے ہونے والے حالےہ انجےنئرنگ ٹسٹ انتظامی امور پر تسلی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مےڈےکل ٹسٹ بھی اےساہی تسلی بحش ہونا چاہےے۔ انہوں نے مذےد کہا کہ گزشتہ سال اےٹا ٹسٹ مےں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ضرور ہوئی اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہےں ہوگاکےونکہ ےہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ وزےر قانون نے ےہ بھی کہا کہ اےٹا کی کارکردگی کے متعلق پےش کردہ تجاوےز کی روشنی مےں حتمی رپورٹ تےار کرکے اسمبلی مےں پےش کی جائےگی اور مزےد بہتری کےلئے تجاوےز پر بھی کام جاری رکھنا چاہئے۔ وزےر قانون نے اجلاس کے اختتام پر کہا کہ اےٹا جےسے اداروں مےں شفافےت کےلئے تجاوےز پےش کرکے اس کو بہتر سے بہتر ادارہ بنائےںگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...