سیالکوٹ سے آج ایک پرواز حجاج مقدس روانہ ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے حج آپریشن جاری ہے،آج قومی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرPK3027، 442 کے ساتھ 7بج کر5 منٹ پر سیالکوٹ سے مدینہ کے لیے روانہ ہو گی،انچارج حج آپریشن سیالکوٹ سید مجیب اکبر شاہ نے تمام عازمین کو فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی تاکید کی ہے۔
سیالکوٹ/روانگی