سیالکوٹ سے پہلی حج فلائٹ 307عازمین حج کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی

  سیالکوٹ سے پہلی حج فلائٹ 307عازمین حج کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے پہلی حج فلائٹ 307 عازمین حج کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی،عازمین حج کو سید بلال حیدر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ،ریحان عباس کھوکھر ڈائریکٹر حج اور سید مجیب اکبر شاہ انچارج حج آپریشن سیالکوٹ نے عازمین حج کرام کو رخصت کیا۔

سیالکوٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...