ملک کی بہتری کے لئے مثبت طرز کی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے

ملک کی بہتری کے لئے مثبت طرز کی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے

لاہور(جنرل رپورٹر)سر پرست اعلیٰ ہال روڈ آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف عمران بشیر نے کہا ہے کہ کل کی ہڑتال مسلم لیگ (ن) کی سازش ہے جس کا بنیادی مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ تاجروں کو تقسیم کرکے اپنے ذاتی مفادات کو پورا کیا جائے،مریم نواز ابو بچاؤ مہم پر زور و شور سے نکلی ہوئی ہیں۔ جس کے لئے وہ جھوٹی ویڈیوز سے لے کر تاجروں کو بھی استعمال کرکے اپنے ملک کے لئے مشکلات پیدا کررہی ہیں۔

 ،اس وقت مثبت اذہان اور مثبت طرز کی سوچ کی ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...