حکومت صنعتکاروں اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرے،چودھری خلیل

حکومت صنعتکاروں اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرے،چودھری خلیل

لاہور(جنرل رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری خلیل نے کہا ہے کہ جس طرح ہر صنعتکار اس وقت پریشان ہے اسی طرح ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں،اس وقت ہر شعبہ سے منسلک لوگ اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرآنے کی تیاریاں کر رہے ہیں،تاجر برادری نے ہڑتال کی کال دی ہے جس کی ہم حمایت کرتے ہیں او ر اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں حکومت فوری طور پرمسائل حل کرے۔

 صنعتکاروں،تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل پر خصوصی توجہ دے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1