ڈاکٹر احتشام الحق نے ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر احتشام الحق نے ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا چارج سنبھال لیا

لاہور(پ ر)لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر احتشام الحق نے چارج سنبھال لیا،پیر ا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صوبائی صدرتنویر بھٹی، صدر لاہور ارشد بٹ،چودھری وسیم، قاسم راجپوت ودیگر نے نئے ایم ایس کو مبارکباددی، مٹھائی تقسیم کی اور گل دستہ پیش کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1