میٹرک ضمنی امتحانات کا آغاز 31 اگست سے ہوگا

  میٹرک ضمنی امتحانات کا آغاز 31 اگست سے ہوگا

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ میٹرک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 31 اگست سے ہوگا۔ طالب علم سنگل فیس کے ساتھ 22 جولائی تک داخلہ فیس جمع کرا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1