مریم کی چیخ و پکار قانونی گرفت سے بچنے کی کوشش ہے،شاہد صدیق

  مریم کی چیخ و پکار قانونی گرفت سے بچنے کی کوشش ہے،شاہد صدیق

لاہور (سٹی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی چیخ و پکار قا نو نی گرفت سے بچنے کی کو شش ہے شریف فیملی الزاما ت کی سیا ست کرنے کی بجائے عدالتو ں میں اپنی صفا ئی پیش کر ے ادارو ں سے محا ظ آرا ئی سے شر یف فیملی کو کو ئی فا ئدہ نہیں ہو گا احتسا ب کا شفا ف عمل کسی صور ت نہیں رکے گا۔

۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آ صف زر داری اور نواز شریف فیملی کپتان کی حکومت گرانے کی با تیں کرنے کی بجا ئے پا نچ سا ل انتظار کر یں قا نو ن سب کیلئے بر ا بر ہے مریم نواز کا بیان ادارو ں پر ا لزام ترا شی کرکے مظلو میت کا ڈرامہ رچانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کی دعا ئیں ر نگ لا رہی ہیں سب چو ر لٹیرے پکڑے جا ئیں گے جمہور ی حکومت کیخلا ف سا ز ش کرنے والے نشا ن عبر ت بن چکے ہیں تحریک انصا ف کی حکومت کسی سے بلیک میل نہیں ہو گی جنہو ں نے ملکی خزانہ لو ٹا ہے انہیں اپنے کیے کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1