بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 26 جولائی تک توسیع

  بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 26 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے)کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 26 جولائی تک توسیع کردی گئی ، پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی ۔ جمعرات کو ترجمان سی اے اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی ،ایسٹرن ایئر سائیڈ بند ہونے کی وجہ سے ویسٹرن فضائی حدود میں آپریشن جاری رہے گا ۔

بھارت

مزید : صفحہ اول


loading...