بھارت نے پاکستانی بچے عابد شیخ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی

بھارت نے پاکستانی بچے عابد شیخ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)بھارت نے پاکستانی بچے عابد شیخ کی میت پاکستان کے حوالے کر دی۔ ذرائع کے مطابق عابد شیخ کی لاش گریز کے مقام پرکشن گنگا دریا میں بہہ کر سرحد پار بھارتی علاقے میں چلی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان اس حوالے سے گذشتہ روز ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا تھا۔

بھارت

مزید : علاقائی


loading...