شہباز شریف آج نیب کی انکوائری کے روبرو پیش ہونگے

    شہباز شریف آج نیب کی انکوائری کے روبرو پیش ہونگے

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف آج بروزجمعہ نیب کی انکوائری کے روبرو پیش ہونگے ۔ بتایا گیا ہے شہباز شریف اس سے قبل نیب کی جانب سے کی جانےوالی طلبی پر نیب کے سوالوں کا تسلی بخش جواب نہیں دے پائے تھے ، جس کے باعث نیب لاہورنے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ، آمدنی میں ریکارڈ سمیت طلب کر رکھا ہے ۔

شہباز پیشی

مزید : صفحہ اول


loading...