شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ٹرین حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر شیخ رشید استعفیٰ دو کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ٹرین حادثے میں تقریبا12 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماءوں نے شیخ رشید سے استعفا طلب کرتے ہوئے حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب سماجی رابطے کی ساءٹ ٹوءٹر پر بھی ٹرین حادثے کے بعد ’شیخ رشید استعفیٰ دو‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے جس میں صارفین کی جانب سے وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے

شیخ رشید

مزید : صفحہ اول


loading...