صاف پانی کمپنی کے سابق کنٹریکٹ انجینئر مسرور احمد اور ڈیزائن انجینئر تحسین کی ضمانت کی درخواستو ں پر نیب کو نوٹس جاری

صاف پانی کمپنی کے سابق کنٹریکٹ انجینئر مسرور احمد اور ڈیزائن انجینئر تحسین ...

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی کمپنی کے سابق کنٹریکٹ انجینئر مسرور احمد اور ڈیزائن انجینئر تحسین کی ضمانت کی درخواستو ں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے نیب سے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا، درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ انہوں نے کسی قسم کی کرپشن نہیں کی مگر کرپشن ریفرنس میں نامزد کر دیا گیا، نیب کے پاس درخواست گزار وں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، ضمانت منظور کی جائے۔

مزید : علاقائی


loading...