فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہنگامی (;200;ج)طلب کر لیا
لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملنگ انڈسٹری پر ٹیکسز کے حوالے سے اہم اجلاس ;200;ج ( جمعہ) کو طلب کر لیا ۔ اجلاس میں حالیہ بجٹ میں عائد کئے گئے ٹیکسز کے بعد فلور ملنگ انڈسٹری کے لئے پیدا ہونے والی مشکلات اور ;200;ٹے کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے حوالے سے جائزہ لے کر میڈیا کو ;200;گاہ کیا جائے گا ۔