جڑانوالہ،دومزدے آپس میں ٹکرا گئے،1ڈرائیورجاں بحق،کنڈیکٹرزخمی

جڑانوالہ،دومزدے آپس میں ٹکرا گئے،1ڈرائیورجاں بحق،کنڈیکٹرزخمی

جڑانوالہ (سٹی رپورٹر)جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں ڈرائیور جاں بحق کنڈیکٹر زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ لنڈیانوالہ کی حدود لا ہو ر رو ڈ پر وا قع چک نمبر 645 گ ب سیم پل کے قریب تیر رفتار ی کے با عث بے قابو دومزدے آ پس میں ٹکرانے سے ڈرائیور عمر حیات جاں بحق اور کنڈیکٹر محمد علی زخمی ہو گیا۔اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو تحویل میں لیکر اور زخمی ہو نیوالے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے ضروری کا رروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالہ کر دی ہے۔ پولیس مصرو ف کا رروائی ہے۔

مزید : علاقائی