یوایم ٹی میں ڈے جے ٹل لاجک ڈےزائنز اور آئی او ٹی پراجےکٹ کی نمائش کا انعقاد

  یوایم ٹی میں ڈے جے ٹل لاجک ڈےزائنز اور آئی او ٹی پراجےکٹ کی نمائش کا انعقاد

لاہور ( پ ر)ےو نےورسٹی آف مےنجمنٹ اےنڈ ٹےکنالوجی کے سکول آف سسٹمز اےنڈ ٹےکنالوجی کے طلبہ و طالبات نے ڈےجےٹل لاجک ڈےزائنز اور آئی او ٹی پر مبنی دور حاضر کی جدےد رےسرچ پراجےکٹس کی نمائش منعقد کی ۔ نمائش سکول آف سسٹمز اےنڈ ٹےکنالوجی کے تےسرے اور چھٹے سمےسٹر کے طلبہ و طالبات نے جدےد رےسرچ ماڈلز پےش کیے جن مےں ڈرونز ٹےکنالوجی، 3;68; پرنٹرز، اٹانومس کارز، آٹوفےڈ سسٹم و دےگر پراجےکٹس شامل ہےں ۔ اس تقرےب کا افتتاح رےکٹر ےو اےم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم نے ڈےن سکول آف سسٹمز اےنڈ ٹےکنالوجی ڈاکٹر شوکت اقبال کے ہمراہ کےا اور پراجےکٹس کے نمائشی سٹالز کا دورہ بھی کےا جہاں طلبہ کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ پروفےسر ڈاکٹر محمد طاہر مشتا ق نے رےکٹر ےو اےم ٹی کو طلبہ کی جانب سے پےش کیے جانے والے پراجےکٹس کے متعلق برےفےنگ بھی دی ۔ رےکٹر ےو اےم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم نے طلبہ کے پراجےکٹ پر ان کو خوب سراہا اور طلبہ کو مزےد اےسے منصوبوں پر کام کرنے کی تاکےد کی جو ملکی ترقی مےں اہم کردار ادا کرےں ۔

مزید : کامرس