کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

    کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر صوفی محمد 94 برس کی عمر میں انتقال ...

دیر (آ ئی این پی)کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذراءع کے مطابق کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیرمولانا صوفی محمد انتقال کرگئے ہیں ۔ صوفی محمد کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے نے بھی کردی ہے ۔ صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق سربراہ مولوی فضل اللہ کے سسر ہیں ۔

کالعدم تحریک

مزید : صفحہ اول


loading...