بیرسٹرعلی ظفر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

بیرسٹرعلی ظفر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے بیرسٹر علی ظفر نے ملاقات کی ۔ بیرسٹر علی ظفر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے ۔

بیرسٹرعلی ظفر

مزید : صفحہ اول


loading...