مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کردیا
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف بڑا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان نے کاکہاہے کہ حکومت کے خلاف ملین مارچ تاریخی ہوگا ، بدترین حکومت نے عوام پر مہنگائی مسلط کردی ہے ، ملک کا بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے عام آدمی کی زندگی تنگ کردی ہے ،غلامی کی علامت قوتیں ملک کی حکمران ہیں، اس وقت عام آدمی کے لئے گزارہ کرنا مشکل ہوگیا ہے اورتحریک انصاف کی حکومت نے عام آدمی کی زندگی مشکل کرکے رکھ دی ہے ۔

مزید :

قومی -