سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال،نئی پالیسی کی تیاری شروع

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال،نئی پالیسی کی تیاری شروع

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا۔ سینئر ملازمین کو ریٹائر کر کے نوجو ا نو ں کو بھرتی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذ ر ائع کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کیلئے نئی پالیسی کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ دستاویز کے مطابق ملازمین کو پنشن، گریجویٹی دے کر ریٹائر کیا جائیگا، ریٹائرمنٹ کے معاملے پر 3 الگ الگ کمیٹیاں کام کر رہی ہیں، گریڈ 21 تا 22 کی الگ کمیٹی کام کریگی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد اس پالیسی کو نافذ کیا جائے گا۔

ریٹائرمنٹ عمر

مزید :

صفحہ اول -