ایمریٹس ائیر لائن کا پاکستان سے سفر کرنیوالوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

  ایمریٹس ائیر لائن کا پاکستان سے سفر کرنیوالوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

  

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ انھیں طیارے میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یہ ٹیسٹ تمام مسافروں کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں۔

ٹیسٹ

مزید :

صفحہ اول -