میر شکیل الرحمان کی بہن لندن میں انتقال کرگئیں

  میر شکیل الرحمان کی بہن لندن میں انتقال کرگئیں

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان کی صاحبزادی اور ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی بہن انتقال کرگئیں۔میر شکیل الرحمان کی بہن کینسر کے باعث لندن کیہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔3 ماہ قبل میر خلیل الرحمان کے بیٹے اور میرشکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید الرحمان بھی انتقال کرچکے ہیں۔

انتقال

مزید :

صفحہ اول -