جسٹس قاضی فائز عیسی کیس،سپریم کورٹ بار کا نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ صدر سپریم کورٹ بارنے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار(کل) سوموار کو وکیل حامد خان کو وکالت نامہ دے دی گی۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے اپیل دائر کر دی جائے گی، نظرثانی اپیل کی تیاری جاری ہے۔
جسٹس قاضی فائز