مصطفی ٹاون کے علاقہ سے نومود کی لاش برآمد

  مصطفی ٹاون کے علاقہ سے نومود کی لاش برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر) مصطفی ٹاون کے علاقہ سے نومود کی لاش برآمد ہوئی۔اہل محلہ نے بچے کی لاش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی. پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ جمع کروا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نو مولود کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے، نا معلوم شخص لاش کو کوڑا دان میں پھینک کر فرار ہو گیا تھا۔

لاش برآمد

مزید :

صفحہ آخر -