مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرانے کا الزام جھوٹ، فہمیدہ مراز

مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرانے کا الزام جھوٹ، فہمیدہ مراز

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فہمیدہ مراز نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرانے کا الزام بے بنیاد ہے، سعیدغنی نے حقائق کے برعکس آئینی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے صوبائی وزیر سعید غنی کے الزامات پر سپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھا ہے۔ فہمیدہ مرازنے کہا ہے کہ میں نے مشترکہ مفادات کونسل میں جعلی رپورٹ جمع کرائی، سعید غنی کے الزامات بے بنیاد، غیر آئینی اور غلط ہیں۔ سعید غنی نے آئینی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ سعید غنی نے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی، سعیدغنی نے رولز آف بزنس کی بھی خلاف ورزی کی۔

فہمیدہ مراز

مزید :

صفحہ آخر -