پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی

  پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) سوئی ناردرن گیس نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی آج بروزاتوار سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق گیس پریشر میں کمی کے باعث ہفتے کو سی این جی سیکٹر کو گیس سپلائی بند کرنی پڑی تھی جو آج اتوار کو بحال کردی جائے گی۔

گیس سپلائی بحال

مزید :

صفحہ آخر -