تھانہ سندر کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل
لاہور(کرائم رہورٹر) تھانہ سندر کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کیا. پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے شخص کی شناخت عزیز کے نام سے ہوئی، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، عزیز نامی نوجوان کی لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا.پولیس مصروف تفتیش ہے۔
نوجوان قتل