پنجاب حکومت کا تمام فلاحی تنظیموں کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ اور اس کے لئے پنجاب میں ایک چیئرٹی کمیشن قائم کردیا ہے یہ کمیشن فلاحی تنظیموں کو ملنے والی امداد اور فنڈز کے استعمال اور ان کی سرگرمیوں کی مانٹرنگ کرے گی۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام فلاحی تنظیموں کو اپنی رجسٹریشن کروانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
پنجاب حکومت