2018کے الیکشن شفاف ہوتے تو ایسا حال ملک کا نہ ہوتا،رانا مشہود
کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہودنے کہا ہے کہ 2018کے الیکشن شفاف ہوتے ایسا حال ملک کا نہ ہوتا نواز شریف نے ملک کوامن کا گہوارا بنایا پھر دیشت گردی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے ملک میں معافیا کی حکومت قائم کردی گی ہے نااہل حکومت نے چنی اسکنڈل کے مرکزی کردارجہانگیر ترین کو ملک سے جانے دے دیا لوڈشڈنگ نے عوام کا جینادوبھر کر دیا ہے ریلوے میں ریکارڈ حادثات کسی وزیر نے استعفی نہیں دیا ووٹ کو غزت نہیں دی جائے گی ملک ترقی نہیں کرسکتی ہے۔ کراچی پریس کلب میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سنینئر نائب صدر علی اکبر گجر کراچی کے جنرل سیکر یٹری ناصرالدین محمود رانا احسان۔ غلام مصطفے ایڈوکیٹ۔لیبرونگ کے صوبائی صدر منور رضاء۔سمیت دیگر رہنما موجود تھے کراچی پریس کلب کی جانب سے صدر امتیاز فاران گورنگ باڈی کے ارکین لیاقت مغل۔وحیدراجپر۔ عمامہ ملک۔شمس کریوں سے اجرک کا تحفہ دیا رانا مشہود نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھو لیتے ہوئے کہا کہ 2018کے الیکشن منڈیٹ چرا نہ جاتا تو ملک کا یہ حال نہیں ہوتا نوازشریف نے ملک میں امن قائم کیا تھا دہشت گردی نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے ملک میں معافیا کی حکومت قائم کردی گی رانا مشہود نے کہا کہ ہم جب کہتے ہیں جب ووٹ کو عزت نہیں دی جاتی ملک ترقی نہیں کرتا نواشریف نام پانامہ میں نہیں العزیزیہ میں کوئی کرپشن کا الزم نہیں ہے ارشد ملک جج سے زبردستی سزا دلوائی گی چینی اسکنڈل کے مرکزی کردارجہانگیر ترین کو ملک سے بھگا دیا جو چینی 55,روپے فروخت ہوتی تھی وہ90روپے میں فروخت ہورہی ہے رانا مشہود کا کہناتھاکہ نیا پاکستان لوگوں کی زندگیوں کو کھٹن کر دیا ہے لوگ پرانے پاکستان کو یاد کررہیں ریلوے میں ریکارڈ حادثے ہوئے ہیں کسی نے استعفی نہیں دیارانا مشہود کا کہناتھاکہ جب بھی حقوق پر قدغن لگائی گی بارکونسلز اور پریس کلبوں نے مزاحمت کی کراچی میں سیاست کرنا مشکل تھا سیاست کے لیے جانوں کی قربانیاں دی ہے۔
رانا مشہود