نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی

  نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی

  

اسلام آباد (آئی این پی)نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی، جس میں سے 7پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا جبکہ 3 کپتان ایئرلائن چھوڑ چکے ہیں۔ ایوی ایشن ڈویژن نے 10پائلٹس کی لسٹ نجی ایئرلائن کو بھجوا دی۔نجی ایئرلائن نے جواب میں کہا ہے کہ 3کپتان ایئرلائن پہلے ہی چھوڑکر جا چکے ہیں جبکہ 7پائلٹس کو ایوی ایشن ڈویژن کی ہدایت پر گرانڈ کرچکے ہیں۔

نجی ایئرلائن

مزید :

صفحہ آخر -